Friday , September 21 2018
Home / Top Stories / مسافر بس میں آتشزدگی، 52 ہلاک

مسافر بس میں آتشزدگی، 52 ہلاک

آستانہ ۔ 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) قازقستان میں مسافر بس میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملک کی وزارت ہنگامی خدمات نے یہ بھی اطلاع دی جسکے مطابق حادثہ کے وقت بس میں 55 مسافرین اور دو ڈرائیور موجود تھے، جن میں سے 5افراد بس سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم وہ بری طرح جھلس گئے جو ہاسپٹل میں زیرعلاج ہے جبکہ مابقی مسافرین بس میں پھنس کر ہلاک ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT