Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مستحقین میں وظائف کی تقسیم

مستحقین میں وظائف کی تقسیم

محبوب نگر ۔24 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حافظ محمد سلیم خازن صفا بیت المال شاخ محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب بیت المال کے دفتر نزد جامعہ حفصہ للبنات شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں 16 غریب و مستحق بیواؤں میں فی کس 300/- روپئے اس طرح کل ملا کر 4800/- روپئے تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر مفتی عبداللہ حامد رشادی ( نائب معتمد ) نے مخاطب کیا ۔ اس موقع پر مو

محبوب نگر ۔24 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حافظ محمد سلیم خازن صفا بیت المال شاخ محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب بیت المال کے دفتر نزد جامعہ حفصہ للبنات شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں 16 غریب و مستحق بیواؤں میں فی کس 300/- روپئے اس طرح کل ملا کر 4800/- روپئے تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر مفتی عبداللہ حامد رشادی ( نائب معتمد ) نے مخاطب کیا ۔ اس موقع پر مولانا عبدالجواد مظاہری ، مولانا محمد الیاس قاسمی ، مولانا محمد خالد رشادی اور محمد اسمعیل شریک تھے ۔

TOPPOPULARRECENT