Saturday , January 19 2019

مستقبل میں اردو کا مقام کے عنوان پر مذاکرہ

محبوب نگر۔/24جنوری، ( فیکس ) بزم کہکشاں محبوب نگر کے زیر اہتمام 23جنوری 3بجے دن بمقام کہکشاں ہال نیو ٹاؤن ایک مذاکرہ بعنوان ’ مستقبل میں اردو کا مقام ‘ زیر صدارت ڈاکٹر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی منعقد ہوا۔ مذاکرہ میں مسرس حلیم بابر، ڈاکٹر سیادت علی، صادق فریدی، ڈاکٹر عزیز سہیل، صادق اللہ و عطاء اللہ نے شرکت کی۔ م

محبوب نگر۔/24جنوری، ( فیکس ) بزم کہکشاں محبوب نگر کے زیر اہتمام 23جنوری 3بجے دن بمقام کہکشاں ہال نیو ٹاؤن ایک مذاکرہ بعنوان ’ مستقبل میں اردو کا مقام ‘ زیر صدارت ڈاکٹر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی منعقد ہوا۔ مذاکرہ میں مسرس حلیم بابر، ڈاکٹر سیادت علی، صادق فریدی، ڈاکٹر عزیز سہیل، صادق اللہ و عطاء اللہ نے شرکت کی۔ مذاکرہ کا مجموعی تاثر تھا کہ مستقبل میں اردو کا مقام تاریک نہیں ہے۔ محبان اردو ایک لائحہ عمل کیا تو اردو کی بقاء و فروغ کے بارے میں اقدامات کریں، اس موڑ پر کسی بھی قسم کی کوتاہی یا عدم دلچسپی سے اردو کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ صدر مذاکرہ ڈاکٹر مجید بیدار نے تفصیلی طور پر اردو کے مسائل پر روشنی ڈالی اور تجاویز پیش کی۔ ڈاکٹر عزیز سہیل لکچرر نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔

TOPPOPULARRECENT