Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مسجد آمینہ قاضی پورہ فرخ نگر کی کمیٹی کی تشکیل جدید

مسجد آمینہ قاضی پورہ فرخ نگر کی کمیٹی کی تشکیل جدید

شادنگر ۔ 12؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسجد آمنہ محلہ قاضی پورہ فرخ نگر کی جدید کمیٹی کی تشکیل قاضی سید مقتدر علی صدر قاضی شادنگر و متولی مسجد ہذا کی نگرانی میں موثر طور پر عہدوں کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ بحیثیت صدر مسجد آمنہ سید مسعود علی قادری ‘ نائب صدر محمد اسماعیل ‘ معتمد محمد حنیف شریک معتمد محمد علیم الدین ‘ خازن محم

شادنگر ۔ 12؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسجد آمنہ محلہ قاضی پورہ فرخ نگر کی جدید کمیٹی کی تشکیل قاضی سید مقتدر علی صدر قاضی شادنگر و متولی مسجد ہذا کی نگرانی میں موثر طور پر عہدوں کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ بحیثیت صدر مسجد آمنہ سید مسعود علی قادری ‘ نائب صدر محمد اسماعیل ‘ معتمد محمد حنیف شریک معتمد محمد علیم الدین ‘ خازن محمد پاشاہ اراکین میں محمد یوسف پٹیل ‘ محمد جعفر ‘ ید محسن علی ‘ محمد شفیع ‘ محمد غوث ‘ محمد چاند شامل ہیں ۔ مسجد آمنہ قاضی پورہ فرخ نگر کی تشکیل جدید پر قاضی سید مقتدر علی صدر قاضی شادنگر متولی مسجد ہذا اور مصلیان مسجد نے متفقہ طور پر منتخبہ کمیٹی کو مبارکباد پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT