Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مسجد قطب شاہی ابراہیم پور چیگنٹہ کیلئے تعاون کی اپیل

مسجد قطب شاہی ابراہیم پور چیگنٹہ کیلئے تعاون کی اپیل

چیگنٹہ /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ابراہیم پور کی قدیم قطب شاہی مسجد عدم نگہداشت اور نماز نہ ہونے کی وجہ سے غیرآباد ہوگئی تھی چند نیک بندوں نے اس مسجد کی تعمیر کا بیڑہ اٹھایا ۔ چھت کا کام مکمل ہوگیا ۔ دیواریں اور فرش کا کام باقی ہے ۔ مسجد ہی میں مدرسہ بھی قائم کرلیا گیا ہے اور مسجد پنچوقتہ نمازیوں سے آباد ہے ۔ اہل خیر حضرات سے گذارش ہ

چیگنٹہ /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ابراہیم پور کی قدیم قطب شاہی مسجد عدم نگہداشت اور نماز نہ ہونے کی وجہ سے غیرآباد ہوگئی تھی چند نیک بندوں نے اس مسجد کی تعمیر کا بیڑہ اٹھایا ۔ چھت کا کام مکمل ہوگیا ۔ دیواریں اور فرش کا کام باقی ہے ۔ مسجد ہی میں مدرسہ بھی قائم کرلیا گیا ہے اور مسجد پنچوقتہ نمازیوں سے آباد ہے ۔ اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ تعمیری اشیاء سے تعاون کریں ۔ آندھرا بینک مسجد قطب شاہی ابراہیم پور چیگنٹہ برانچ اکاونٹ نمبر 17041010005647 ۔ مزید تفصیلات کیلئے صدر انتظامی کمیٹی جناب شیخ عبداللہ منیری سے فون نمبر 9346409787/ 9440680696 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT