Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مسجد نور پولیس لائن محبوب نگر میں جلسہ شب قدر

مسجد نور پولیس لائن محبوب نگر میں جلسہ شب قدر

محبوب نگر۔/22جولائی، ( ذریعہ فیاکس ) بروز چہارشنبہ مسجد نور پولیس لائن محبوب نگر میں زیر نگرانی جناب سید وزیر الدین سرپرست انتظامی کمیٹی جلسہ شب قدر کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ جلسہ کو مولانا مفتی محمد عبدالرحمن خطیب مسجد اسحاق مخاطب کریں گے۔ نماز عشاء ٹھیک 9 بجے ہوگی۔ 20جولائی کو ضلعی سطح پر نعتیہ مقابلہ میں انعامات کے مستحق طلباء و طا

محبوب نگر۔/22جولائی، ( ذریعہ فیاکس ) بروز چہارشنبہ مسجد نور پولیس لائن محبوب نگر میں زیر نگرانی جناب سید وزیر الدین سرپرست انتظامی کمیٹی جلسہ شب قدر کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ جلسہ کو مولانا مفتی محمد عبدالرحمن خطیب مسجد اسحاق مخاطب کریں گے۔ نماز عشاء ٹھیک 9 بجے ہوگی۔ 20جولائی کو ضلعی سطح پر نعتیہ مقابلہ میں انعامات کے مستحق طلباء و طالبات انعام اول محمد عمران امستا پور، انعام دوم محمد غوث، نیو ٹاؤن، انعام سوم محمد شاکر رامیا باؤلی، طالبات میں انعام اول، افشاں مسکان پریم نگر، انعام دوم مدیحہ بیگم پولیس لائن اور ترغیبی انعام سید ایاز پولیس لائن کو شب قدر کے پروگرام میں انعامات نوازا جائے گا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT