Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مسجد کی تعمیر کیلئے تعاون کی اپیل

مسجد کی تعمیر کیلئے تعاون کی اپیل

محبوب نگر /14 اکٹوبر ( فیاکس ) مسجد رئیسہ حبیب نگر محبوب نگر میں جگہ ناکافی ہونے کی وجہ سے مسجد کے سیدھی جانب 170 گز کا پلاٹ خریدنا طئے پایا گیا ہے جس کی فی گز قیمت 6500 روپئے ہے ۔ جملہ قیمت 11,5000 روپئے ہے ۔ اب تک مجلس انتظامیہ کے پاس 100 گز کی رقم جمع ہوچکی ہے ۔ مزید 70 گز کی ضرورت ہے اہل خیر حضرات سے مجلس انتظامیہ مسجد رائیسہ اپیل کرتی ہے کہ اپنے

محبوب نگر /14 اکٹوبر ( فیاکس ) مسجد رئیسہ حبیب نگر محبوب نگر میں جگہ ناکافی ہونے کی وجہ سے مسجد کے سیدھی جانب 170 گز کا پلاٹ خریدنا طئے پایا گیا ہے جس کی فی گز قیمت 6500 روپئے ہے ۔ جملہ قیمت 11,5000 روپئے ہے ۔ اب تک مجلس انتظامیہ کے پاس 100 گز کی رقم جمع ہوچکی ہے ۔ مزید 70 گز کی ضرورت ہے اہل خیر حضرات سے مجلس انتظامیہ مسجد رائیسہ اپیل کرتی ہے کہ اپنے لئے اور اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اس کار خیر میں زیادہ سے زیادہ تعاون فرمائیں ۔ سید واجد علی ، ایس بی ایچ کاونٹ نمبر 62023208139 ، IFSC:SBHY 0020267 ، مزید تفصیلات کیلئے ان فون نمبرات پر ربط قائم کریں ۔ 8801108181/ 9849161893۔

TOPPOPULARRECENT