Tuesday , December 11 2018

مسجد ہٹادینے سنی وقف بورڈ کو ہائیکورٹ کی ہدایت

الہ آباد ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) الہ آباد ہائیکورٹ نے آج اترپردیش سنی مرکزی وقف بورڈ کو ہدایت دی کہ اس کی اراضی پر ایک تعمیر شدہ مسجد کو ہٹا کر اراضی کا قبضہ تین ماہ کیلئے دے دیا جائے۔ چیف جسٹس دلیپ بی بھونسلے اور جسٹس ایم کے گپتا پر مشتمل دو ججس کی بنچ نے اپنے حکمنامہ میں کہا کہ اگر وہ ایسا کرنے سے قاصر رہے تو رجسٹرار جنرل ہائیکورٹ کو پولیس کی مدد سے اراضی کا قبضہ حاصل کرنا ہوگا۔ یہ اراضی تنازعہ کا شکار ہے جب سے کہ ایک 9 منزلہ عمارت اس پر تعمیر کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT