Thursday , January 18 2018
Home / ہندوستان / مسرت عالم کی سرگرمیوں پر حکومت کی نظر

مسرت عالم کی سرگرمیوں پر حکومت کی نظر

نئی دہلی ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر کے علحدگی پسند لیڈر مسرت عالم کی رہائی کے پس منظر میں حکومت جموں کشمیر نے مرکز کو بتایا کہ ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھی گئی ہے۔ اگر ان کے تعلق سے کچھ منفی رپورٹ ملتی ہے تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کو آج یہ اطلاع دیتے ہوئے مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ریاستی حکو

نئی دہلی ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر کے علحدگی پسند لیڈر مسرت عالم کی رہائی کے پس منظر میں حکومت جموں کشمیر نے مرکز کو بتایا کہ ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھی گئی ہے۔ اگر ان کے تعلق سے کچھ منفی رپورٹ ملتی ہے تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کو آج یہ اطلاع دیتے ہوئے مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ریاستی حکومت کو مشورہ دیا ہیکہ وہ مسرت عالم کے خلاف تمام 27 مقدمات کی کارروائی کو آگے بڑھائیں۔

TOPPOPULARRECENT