Sunday , December 17 2017
Home / جرائم و حادثات / مسروقہ زیورات متعلقہ خواتین کے حوالے

مسروقہ زیورات متعلقہ خواتین کے حوالے

مد ہول /9 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) باسر مندر میں ایک خاتون کے دو تولے سونے کے زیور گم ہوگیا تھا جس کی اطلاع باسر پولیس کو مذکورہ خاتون نے دی جس کو باسر پولیس نے چھان بین کر تے ہوئے سو نے کے زیور دستیاب ہو گئے جسے حقیقی خاتون کے حوالے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لکشمی نا می خاتون میلا پور باسر مندر میں پو جا کیلئے آئی اسی دوران سونے کے طلائی زیوارات کہیں گر گئے جب اس کی اطلاع محکمہ پولیس کو دی تب تک طلایہ گردہو م گارڈ راجنا اور کا نسٹیبل کو دستیاب ہوئے۔ انہوں نے زیوارات سب انسپکٹر و پولیس عملہ کے ہمراہ متلا شی خاتون کے حوالے کئے جس کی قیمت کم و بیش 50 ہزار روپئے بتائی جاتی ہے سب انسپکٹر باسر و پولیس عملے نے ہوم گارڈ راجنا اوران کے ہمراہ پولیس جوان کی سراہانا کی اس موقع پر سب انسپکٹر باسر و پولیس عملہ موجود تھا۔

TOPPOPULARRECENT