Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مسلمانوں کو تحفظات فراہم کرنے کا مطالبہ

مسلمانوں کو تحفظات فراہم کرنے کا مطالبہ

اوٹکور /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب اشفاق مڑکی صدر مسلم ریزرویشن یونائٹیڈ فرنٹ MRUF اوٹکور منڈل نے بتایا کہ تلنگانہ حکومت مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات فراہم کریں ۔ کیونکہ تلنگانہ اسٹیٹ میں مسلمان بہت پسماندہ ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تلنگانہ حکومت کے چیف منسٹر جناب چندرا شیکھر راؤ کو چاہئے کہ نارائن پیٹ کو ضلعبنایا جائے کیونکہ تجارتی اور دیگر معاملہ میں نارائن پیٹ ضلع کے قابل ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT