Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مسلمانوں کی پسماندگی کیلئے کانگریس کی طویل حکمرانی ذمہ دار

مسلمانوں کی پسماندگی کیلئے کانگریس کی طویل حکمرانی ذمہ دار

مد ہول17 اپر یل ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) مسلمانوں کوکا نگریس پارٹی نے گذشتہ 65 سال سے دھوکا دیتے ہوئے ووٹ بٹور رہی ہے لیکن ان کی ترقی کیلئے کو ئی جا معہ منصوبہ کا نگریس پارٹی کے پاس نہیں ہے جس کی وجہ سے آج مسلمان پسماند گی کی زند گی بسر کر رہے ہیں جس کے ذمہ دار صرف اور صرف کا نگریس پارٹی ہے اس بات کااظہار مسٹر چندر شیکھر رائو مد ہول گا ند ھی

مد ہول17 اپر یل ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) مسلمانوں کوکا نگریس پارٹی نے گذشتہ 65 سال سے دھوکا دیتے ہوئے ووٹ بٹور رہی ہے لیکن ان کی ترقی کیلئے کو ئی جا معہ منصوبہ کا نگریس پارٹی کے پاس نہیں ہے جس کی وجہ سے آج مسلمان پسماند گی کی زند گی بسر کر رہے ہیں جس کے ذمہ دار صرف اور صرف کا نگریس پارٹی ہے اس بات کااظہار مسٹر چندر شیکھر رائو مد ہول گا ند ھی چوک میں انتخا بی مہم کی کانر مٹینگ سے تھری ڈی (اسکر ین )کے ذریعہ عوام سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی اقتدار میں آئے گی تو سب سے پہلے مسلمانوں کو 15 فیصد تحفظات فراہم کریے گی اور وقف بورڈ کو با اختیار ادارہ بنا یاجائے گا وقف بورڈ کی اراضیات پر کئی قابضین مو جود ہے لکین وقف بورڈ ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر پا رہی ہے کیو نکہ وقف بورڈ کو کا نگریس پارٹی نے با اختیار نہیں بنایا لیکن ٹی آر ایس پارٹی اقتدار پر آنے کے بعد وقف بورڈ کو جوڈیشنل پور فراہم کریگی اور مسلمانوں کو دی جا نے والی رقم میں زبر دست اضافہ کیا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ دلتوں طبقہ کو ٹی آر ایس اقتدار پر آنے پر تین ایکٹر اراضی کی فراہمی نیز ان کے جائز حقوق کو دلوایا جائیگا وظیفہ پیراناسالی میں اضا فہ کیاجائے گا خا ص طور پر کسانوں کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا ئنیگے اور زراعت کو سب سے زیادہ تر جیح دی جائے گی انہوں نے کہاکہ 14 سال کی میری جد وجہدکی وجہ سے نو تشکیل تلنگانہ کا قیام عمل میں آیا لیکن جس کو میں آج بھی پورا نہیں سمجھتا ہوں کیو نکہ کھھم ضلع کو کئی مو اضعات کو آندھرا میں ضم کیا گیا اس طر ح حیدر آباد کو دارلحکو مت بنا یا گیا جس کو ٹی آر ایس پارٹی مطمئن نہیں اقتدار پر آنے کے بعد ان تمام چیزوں کی یکسوئی کی جا ئے گی آج برقی کٹو تی تلنگانہ میں ضرورت سے زیادہ ہے جب کہ آند ھرا میں بر قی سر براہی مو ثر دی جا رہی ہے جس سے صاف ظا ہر ہوتا ہے کہ کا نگریس پارٹی تلنگانہ کیلئے آج بھی سو یتلا سلوک برت رہی ہے مسٹر وینو گو پال چاری سابقہ رکن اسمبلی مدہول نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ گذشتہ پا نچ سالوں میں مدہول میں بہت سے ترقیاتی کا م انجام دئے گئے جسکی بد ولت عوام میرے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریگی انہوں نے کہاکہ علحدہ تلنگانہ کیلئے ہمیشہ جد وجہد جاری رہی اس طرح حلقہ اسمبلی مدہول کیلئے آئندہ پا نچ سالوں میں ترقی سے ہمکنار کر نے کا عوام کو تیقن دیا اس مو قع پر وینو گو پال چاری کے خا ص پارٹی ورکرروں میں محبوب خان سابقہ تروڈ ا سر پنج ، ایم اے عزیز سینئر ٹی آر ایس پارٹی قائد ، ویلاس گا دے وار سا بقہ ٹی آر ایس کنو نیز پو تنا یا دو سا بقہ ایم پی ٹی سی ، رولا رمیش ، سینو وارڈ ممبر ، پی رمیش کے علاوہ عوام موجود تھی ۔

TOPPOPULARRECENT