Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / مسلم امتناع پر نیا حکمنامہ جاری کرنے ٹرمپ کا عہد

مسلم امتناع پر نیا حکمنامہ جاری کرنے ٹرمپ کا عہد

واشنگٹن ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے ضدی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سات مسلم ممالک کے افراد کو اپنے ملک میں داخلہ سے روکنے کیلئے آئندہ ہفتہ نیا عاملانہ حکمنامہ جاری کرنے کا عہد کیا ہے۔ نئے حکمنامہ میں عدالت کی اس رولنگ کو ملحوظ رکھا جائے گا جس کے ذریعہ ٹرمپ کے متنازعہ صدارتی امتناع پر عمل آوری کو روک دیا گیا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT