Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / مسلم دشمن لفاظی تعصب ، ناقابل قبول :رچرڈ ورما

مسلم دشمن لفاظی تعصب ، ناقابل قبول :رچرڈ ورما

نئی دہلی ۔ یکم / نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے سفیر برائے ہندوستان رچرڈ ورما نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی صدارتی  انتخابی مہم کے دوران مسلم دشمن لفاظی ناقابل قبول ہے کیونکہ یہ تعصب کی حدود میں داخل ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رواداری ہند ۔ امریکہ مشترکہ اقدار ہیں جنہیں گلے لگانے کی ضرورت ہے ۔

TOPPOPULARRECENT