Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / مسلم نوجوان نعش کی شناخت

مسلم نوجوان نعش کی شناخت

حیدرآباد ۔ 20 فبروری (سیاست نیوز) نارسنگی پولیس حدود میں دستیاب مسلم نوجوان نعش کی شناخت کرلی گئی ہے۔ سب انسپکٹر مسٹر ناگی ریڈی نے بتایا کہ نارسنگی حدود میں کل ایک نعش دستیاب ہوئی تھی جو مسلم نوجوان کی تھی۔ ایس آئی نے بتایا کہ 20 سالہ قیوم جو لنگرحوض علاقہ کے ساکن محمد یوسف کا بیٹا تھا، یہ شخص ذہنی طور پر کمزور تھا اور پلر نمبر 100 کے قریب ڈیوائیڈر پر رہتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT