Thursday , December 13 2018

مسلم کوٹہ کی تنسیخ کے خلاف احتجاج : کانگریس

ممبئی ۔ 9 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )مہاراشٹرا کانگریس کے نومنتخب صدر اشوک چوہان نے آج کہا کہ مسلم تحفظات کی تنسیخ اور متنازعہ اراضی آرڈیننس کے مسئلہ پر پارٹی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کرے گی۔ انھوں نے آج عہدے کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد کہا کہ پارٹی سڑکوں پر فرنویس حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی ۔ انھوں نے کانگریس کو درپیش چیلنجس سے نمٹنے کیلئے تمام سے تعاون کی اپیل کی لیکن دلچسپ پہلو یہ بھی رہا کہ پرتھوی راج چوہان اور سینئر لیڈر نارائن رانے اس پروگرام میں شریک نہیں تھے ۔

TOPPOPULARRECENT