Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مسلم یونیورسٹی کے انتخابات کا کامیاب اختتام

مسلم یونیورسٹی کے انتخابات کا کامیاب اختتام

نظام آباد:18؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مولانا سید سمیع اللہ کوارڈنیٹر سنٹر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب سال اول بی اے کے امتحانات کا کامیاب اختتام عمل میں آیا۔اس موقع پر مولانا سید سمیع اللہ نے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا قیام نظام آباد میں ہوا ہے ۔ یہ ہم سب کیلئے قابل فخر بات ہے ۔ مولانا نے طلبہ سے گذارش کی کہ اس

نظام آباد:18؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مولانا سید سمیع اللہ کوارڈنیٹر سنٹر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب سال اول بی اے کے امتحانات کا کامیاب اختتام عمل میں آیا۔اس موقع پر مولانا سید سمیع اللہ نے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا قیام نظام آباد میں ہوا ہے ۔ یہ ہم سب کیلئے قابل فخر بات ہے ۔ مولانا نے طلبہ سے گذارش کی کہ اس یونیورسٹی سے استفادہ کریں ۔ ہمارے سنٹر میں بی اے ، بی کام، ڈپلومہ ان ماس کمیونکیشن و دیگر کورسس موجود ہیں طلبہ ان سے استفادہ کریں ۔ ملازمت پیشہ افراد بھی فاصلاتی تعلیم سے مستیفد ہوسکتے ہیں داخلے جاری ہیں مزید تفصیلات کیلئے کوارڈنیٹر سید سمیع اللہ سیل نمبر 9010592786 پر ربط پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT