Thursday , December 13 2018

مسٹر راشد ، چیف منسٹر کے او ایس ڈی

حیدرآباد ۔ 16 جون ۔ ( این ایس ایس)تلنگانہ ریاستی حکومت نے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ اور وزیر داخلہ کیلئے آفیسرس آن اسپیشل ڈیوٹی ( او ایس ڈی ) مختص کرنے کے احکام جاری کئے ہیں۔ ایک اعلامیہ کے مطابق چیف منسٹر کے او ایس ڈی مسٹر راشد ہونگے اور وزیرداخلہ کے او ایس ڈی جگدیشور ریڈی ڈی ایس پی ہونگے۔

TOPPOPULARRECENT