Thursday , December 14 2017
Home / کھیل کی خبریں / مسٹر عثمانیہ رضوان کو تہنیت ، آل انڈیا ٹورنمنٹ کیلئے نیک تمنائیں

مسٹر عثمانیہ رضوان کو تہنیت ، آل انڈیا ٹورنمنٹ کیلئے نیک تمنائیں

حیدرآباد ۔ 12 ڈسمبر ۔ ( راست ) سلطان العلوم کالج آف لاء کے طالب علم مرزا رضوان بیگ جنھوں نے عثمانیہ یونیورسٹی انجینئرنگ کالج کی جانب سے منعقد کردہ ’’بیسٹ فزیکس ‘‘ مقابلوں میں 70 کیلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل حاصل کیا اور اب وہ گنٹور میں منعقد شدنی آل انڈیا انٹر یونیورسٹی ٹورنمنٹ میں حیدرآباد کی نمائندگی کریں گے ۔ گولڈ میڈل حاصل کرنے پر رضوان کو سلطان العلوم ایجوکیشنل سوسائٹی کے سکریٹری مسٹر ظفر جاوید نے تہنیت پیش کی۔ تصویر میں فزیکل ڈائرکٹر محمد ذبیح الدین بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT