Friday , June 22 2018
Home / بچوں کا صفحہ / مسکراہٹ

مسکراہٹ

٭ مسکراہٹ ایک انمول خزانہ ہے۔ ٭ مسکراہٹ ، صحت مندی کی علامت ہے ۔ ٭ مسکراہٹ ، تھکے ماندے کیلئے آرام، مایوس کیلئے روشنی کی کرن ہے۔ ٭ مسکراہٹ ، دل کیلئے دل کی روشنی ہے ۔ ٭ مسکراہٹ مصیبت زدہ کیلئے بہترین قدرتی تریاق ہے۔

٭ مسکراہٹ ایک انمول خزانہ ہے۔
٭ مسکراہٹ ، صحت مندی کی علامت ہے ۔
٭ مسکراہٹ ، تھکے ماندے کیلئے آرام، مایوس کیلئے روشنی کی کرن ہے۔
٭ مسکراہٹ ، دل کیلئے دل کی روشنی ہے ۔
٭ مسکراہٹ مصیبت زدہ کیلئے بہترین قدرتی تریاق ہے۔

TOPPOPULARRECENT