Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مشتبہ حالت میں خاتون کی موت

مشتبہ حالت میں خاتون کی موت

یلاریڈی۔21جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے لکشمی پور علاقہ سے تعلق رکھنے والی 25سالہ شادی شدہ خاتون گریجیشوری کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ یلاریڈی سب انسپکٹر مسٹر راج شیکھر نے مزید بتایا کہ گریجیشوری رات میں کئی مرتبہ حاجات کیلئے گئی ‘ اس کے منہ سے کف و قئے کرتے بیہوشی کے عالم میں چلی گئی ‘ صبح اس کی حالت دیکھ کر شوہر روی ا

یلاریڈی۔21جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے لکشمی پور علاقہ سے تعلق رکھنے والی 25سالہ شادی شدہ خاتون گریجیشوری کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ یلاریڈی سب انسپکٹر مسٹر راج شیکھر نے مزید بتایا کہ گریجیشوری رات میں کئی مرتبہ حاجات کیلئے گئی ‘ اس کے منہ سے کف و قئے کرتے بیہوشی کے عالم میں چلی گئی ‘ صبح اس کی حالت دیکھ کر شوہر روی اور ساس خسر نے اسے یلاریڈی سرکاری دواخانہ منتقل کر کے علاج کروایا‘ جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت تشویشناک بتانے پر اسے کاماریڈی منتقل کیا جارہا تھا کہ راستہ میں ہی فوت ہوگئی ۔ متوفی کے افراد خاندان والوں نے شوہر ‘ ساس ‘ خسر پر کیس درج کروانے پریلاریڈی پولیس نے کیس درج کرلیا ۔ متوفی کو ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT