Thursday , January 18 2018
Home / جرائم و حادثات / مشتبہ حالت میں نعش دستیاب

مشتبہ حالت میں نعش دستیاب

حیدرآباد /11 نومبر ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ ریلوے پولیس کو مشتبہ حالت میں دستیاب خاتون علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ نے بتایا کہ 45 سالہ شیواماں جو ضلع محبوب نگر کے ساکن اشایا کی بیوی تھی ۔ گذشبہ روز ریلوے پولیس کو پلیٹ فارم نمبر 4 اور 5 کے درمیان مشتبہ حالت میں دستیاب ہوئی تھی جو علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ ریلوے پولیس نے اس خصوص میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT