Wednesday , December 19 2018

مشتبہ طور پر ایک شخص فوت

حیدرآباد /21 نومبر ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر فوت ہوگیا ۔ ماریڑپلی پولیس کے مطابق 35 سالہ یادیا جو ورنگل کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص گذشتہ روز کام کے دوران سر پر لوہے کی وزنی سلاخ گرنے سے شدید زخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ یہ شخص کمار نامی ایک کنٹراکٹر کے یہاں کام کر رہا تھا ۔ ماریڈپلی پولیس نے اس کنٹراکٹر کے خلاف لاپرواہی کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT