Thursday , June 21 2018
Home / جرائم و حادثات / مشتبہ طور پر جھلس جانے والے شخص کی موت

مشتبہ طور پر جھلس جانے والے شخص کی موت

حیدرآباد ۔ /16 جنو ری (سیاست نیوز) منگل ہاٹ کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر جھلس کر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 70 سالہ ضعیف شخص شیورام جو رحیم پورہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ ایس آئی پی کوارٹرس کے قریب رہتا تھا ۔ کل اس ضعیف شخص نے اپنے کمرے میں چراغ جلایا اور سوگیا ۔ جس کے سبب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا اور شیورام جلکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کی علاج کے دوران آج موت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT