Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / مشتبہ طور پر پانی کے سمپ میں گرکر خاتون فوت

مشتبہ طور پر پانی کے سمپ میں گرکر خاتون فوت

حیدرآباد /20 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ دنڈیگل میں ایک خاتون مشتبہ طور پر پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق 34 سالہ رجنی جو دنڈیگل علاقہ کے ساکن گنگادھر کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون اپنے مکان میں پانی کے سمپ سے پانی حاصل کر رہی تھی کہ مشتبہ طور پر پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT