Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / مشتبہ ماویسٹوں نے 20 گاڑیوں کو نذر آتش کردیا

مشتبہ ماویسٹوں نے 20 گاڑیوں کو نذر آتش کردیا

لوہارڈگا ( جھارکھنڈ ) ۔ 12 ۔ دسمبر : (سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع لوہارڈگا میں باکسائیٹ معدنیات کے قریب مشتبہ ماویسٹوں نے 20 گاڑیوں بشمول 16 ٹرکس کو نذر آتش کردیا ۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ مسٹر منوج رتن نے بتایا کہ مشتبہ ماویسٹوں نے کل کیسکو پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع باکسائیٹ کی کانوں کے قریب ٹھہری ہوئی گاڑیوں کو آگ لگادی۔

TOPPOPULARRECENT