Monday , July 16 2018
Home / ہندوستان / مشتبہ پاکستانی دہشت گرد مرزا فضل خان ممبئی میں گرفتار

مشتبہ پاکستانی دہشت گرد مرزا فضل خان ممبئی میں گرفتار

اعلیٰ سطحی سیاستداں کے قتل کی سازش کا الزام

ممبئی 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرزا فضل خان جو مبینہ طور پر ممبئی میں ایک اعلیٰ سطحی سیاستداں کے قتل کی سازش کررہا تھا، پاکستان میں دہشت گرد تنظیم کے ایک تربیتی کیمپ سے ہندوستان آیا تھا، دہشت گرد گروپس نے سرکاری دفاتر اور پرہجوم مقامات پر حملوں کی سازش بھی کی تھی۔ فضل خان 32 سال کا ہے۔

TOPPOPULARRECENT