Tuesday , January 23 2018
Home / پاکستان / مشرف کیخلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت پر التواء

مشرف کیخلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت پر التواء

اسلام آباد 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے خصوصی ٹریبونل کو سابق فوجی حکمراں جنرل پرویز مشرف کے ایک مقدمہ کی سماعت روکنے کی ہدایت کی جب تین ملزمین نے غداری کے اس مقدمہ میں اپنے نام کی شمولیت کے فیصلہ کو چیلنج کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز، سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر اور سابق وزیر قانون جو 71

اسلام آباد 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے خصوصی ٹریبونل کو سابق فوجی حکمراں جنرل پرویز مشرف کے ایک مقدمہ کی سماعت روکنے کی ہدایت کی جب تین ملزمین نے غداری کے اس مقدمہ میں اپنے نام کی شمولیت کے فیصلہ کو چیلنج کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز، سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر اور سابق وزیر قانون جو 71 سالہ پرویز مشرف کے خلاف زیردوران غداری کے مقدمہ میں معاون ملزمین ہیں، تین رکنی خصوصی ٹریبونل کے فیصلہ کو چیلنج کیا ہے ۔ جج اطہر من اللہ نے ٹریبونل کو ان درخواستوں پر تصفیہ تک مقدمہ کو روک دینے اور 15 فروری 2015 ء تک سماعت ملتوی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT