Tuesday , September 25 2018
Home / پاکستان / مشرف کی کتاب کے اقتباسات عدالت کو مطلوب

مشرف کی کتاب کے اقتباسات عدالت کو مطلوب

اسلام آباد ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی 2006ء کی کتاب سے اقتباسات طلب ہیں تاکہ اسے ان سینکڑوں پاکستانیوں کے حشر کی تحقیقات میں مدد ملے جنھیں امریکہ میں 9/11 حملوں کے بعد پکڑ کر انعام کیلئے بیرونی طاقتوں کے حوالے کردیا گیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا، ’’ایک کتاب ’In the Line of Fire‘ ہے جو ت

اسلام آباد ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی 2006ء کی کتاب سے اقتباسات طلب ہیں تاکہ اسے ان سینکڑوں پاکستانیوں کے حشر کی تحقیقات میں مدد ملے جنھیں امریکہ میں 9/11 حملوں کے بعد پکڑ کر انعام کیلئے بیرونی طاقتوں کے حوالے کردیا گیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا، ’’ایک کتاب ’In the Line of Fire‘ ہے جو تب کے فوجی سربراہ نے تحریر کی جس میں پہلے ایڈیشن میں کہیں ایسا تحریر ہے کہ بعض پاکستانی شہریوں کو انعام کے عوض امریکہ کے حوالے کیا گیا‘‘۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر سے کہا کہ اس کتاب کے پہلے اور دوسرے ایڈیشنس کا تقابل کرکے متعلقہ اقتباسات پیش کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT