Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / مشرقی جاپان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

مشرقی جاپان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

ٹوکیو14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی جاپان میں آج ریختر پیمانے پر 6.4 شدت کے زلزلے کا جھٹکے محسوس کئے گئے ۔موسمیاتی سائنس ایجنسی نے بتایا کہ صبح 9 بج کر 27 منٹ پر آئے زلزلہ کا مرکز شمالی سیٹماما صوبہ میں تھا اور یہ زمین سے 50 کلو میٹر نیچے تھا۔اب تک سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا اور نقصان کی فوری طور پر کوئی خبر نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT