Tuesday , January 23 2018
Home / دنیا / مشرقی یوکرین میں باغی کمانڈر اور دیگر 6افراد ہلاک

مشرقی یوکرین میں باغی کمانڈر اور دیگر 6افراد ہلاک

ڈونٹسک۔24مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک علحدگی پسند کمانڈر مشرقی یوکرین میں اپنے کئی دیگر جنگجوؤں کے ساتھ کار پر حملہ کے نتیجہ میں ہلاک کردیا گیا ۔ وزارت دفاع کے بموجب خودساختہ لوگانسک جمہوریہ میں کل ایلکسی مورگووئی کی ہلاکت کی توثیق کی اور کہاکہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے ۔ جملہ ہلاکتوں کی تعداد 7ہے‘ یہ تمام افراد کمانڈر کے ساتھ تھے ۔

TOPPOPULARRECENT