Wednesday , November 22 2017
Home / دنیا / مشرق وسطیٰ میں آندھی، دو ہلاک ، ہزاروں متاثر

مشرق وسطیٰ میں آندھی، دو ہلاک ، ہزاروں متاثر

بیروت۔ 8 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مشرق وسطیٰ کے کئی حصوں میں صحرائی آندھی کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں تنفسی عارضہ کا شکار ہوئے ہیں۔ لبنان ، شام ، اسرائیل اور قبرص میں کئی علاقے آندھی کی وجہ سے گرد کی لپیٹ میں آ گئے ۔ عہدیداروں نے عوام کو گھروں میں بند رہنے مشورہ دیا۔ لبنان میں دو افراد اس آندھی کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT