Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / مشیل اوباما نے تعلیمی مہم کیلئے ہندوستانی نژاد امریکی لڑکی کا انتخاب کیا

مشیل اوباما نے تعلیمی مہم کیلئے ہندوستانی نژاد امریکی لڑکی کا انتخاب کیا

واشنگٹن ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے 16 سالہ ہندوستانی نژاد امریکی لڑکی شویتا پربھاکرن کو ایک تعلیمی مہم کے افتتاحی اسٹوڈنٹ ایڈوائزری بورڈ میں خدمات انجام دینے کیلئے منتخب کیا ہے جو امریکہ میں نوجوانوں کیلئے تعلیمی مواقع فراہم کرتا ہے۔ شویتا کے والدین نے 1998ء میں تملناڈو کے ترونیلویلی سے امریکہ ہجرت کی تھی۔ شویتا کو ’’بیٹرمیک روم‘‘ مہم کی اسٹوڈنٹ ایڈوائزری بورڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے جو دراصل کمپیوٹر سائنس کے شعبہ میں نوجوانوں کو سکھانے اس کی کوششوں کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT