Tuesday , October 16 2018
Home / جرائم و حادثات / مشین سے زخمی شخص کی موت

مشین سے زخمی شخص کی موت

حیدرآباد۔/22فبروری، ( سیاست نیوز) جگت گیری گٹہ کے علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر مشین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 60 سالہ محمد شہاب الدین جو پیشہ سے سنٹیرنگ مزدور جگت گیری گٹہ علاقہ میں رہتا تھا 12 فبروری کو یہ شخص کام میں مصروف تھا کہ بلندی سے مشین میںگر کر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT