Saturday , December 16 2017
Home / کھیل کی خبریں / مصباح 41 سال کی عمر میں سنچری بنانے والے ساتویں بیٹسمین

مصباح 41 سال کی عمر میں سنچری بنانے والے ساتویں بیٹسمین

دبئی۔23 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق دنیا کے ساتویں بیٹسمین بن گئے جنہوں نے 41سال کی عمر میں سنچری اسکور کی۔ٹسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے جیب ہابسکو1929 میں46سال 82دن کی عمر میں سنچری بنانے والے عمررسیدہ بیٹسمین ہیں۔مصباح الحق نے 41سا ل 147دن کی عمرمیں نویں ٹسٹ سنچری بنائی۔مصباح کے علاوہ بابی سمپسن،آرم اسٹرانگ،ٹام گریونی،ٹیلر،اسکٹلف اور جیف بائیکاٹ نے 41 سال کی عمر میں سنچری بنائی ہوئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT