Wednesday , September 19 2018
Home / عرب دنیا / مصری عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ برعکس کردیا

مصری عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ برعکس کردیا

قاہرہ ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی ایک عدالت نے 136 موت کی سزاؤں کے فیصلہ کو جو 2013ء میں اخوان المسلمین کے ارکان کو سنائی گئی تھیں، برعکس کردیں۔ ان میں اعلیٰ تر کمانڈر محمد بدیع بھی شامل ہیں۔ ان پر مقدمہ پر بین الاقوامی سطح پر سخت تنقیدیں کی گئی تھیں۔ عدالت نے 36 اسلام پسندوں اور ان کے حامیوں کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے بدیع اور دیگر ا

قاہرہ ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی ایک عدالت نے 136 موت کی سزاؤں کے فیصلہ کو جو 2013ء میں اخوان المسلمین کے ارکان کو سنائی گئی تھیں، برعکس کردیں۔ ان میں اعلیٰ تر کمانڈر محمد بدیع بھی شامل ہیں۔ ان پر مقدمہ پر بین الاقوامی سطح پر سخت تنقیدیں کی گئی تھیں۔ عدالت نے 36 اسلام پسندوں اور ان کے حامیوں کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے بدیع اور دیگر اخوان المسلمین کے ارکان کی سزائے موت کے فیصلہ کو برعکس کردیا۔

TOPPOPULARRECENT