Friday , December 15 2017
Home / عرب دنیا / مصر : اخوان المسلمین ارکان پر عاجلانہ مقدمہ

مصر : اخوان المسلمین ارکان پر عاجلانہ مقدمہ

قاہرہ ۔ 11 اگست (سیاست ڈا ٹ کام) مصر نے آج حکم دیا کہ اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور دیگر ارکان پر عاجلانہ بنیادوں پر مقدمہ چلایا جائے کیونکہ انہوں ربا چوک میں سینکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ صدر محمد مرسی کی تائید میں کیا تھا جنہیں اقتدار سے بیدخل کردیا گیا تھا۔ اس مظاہرہ میں کئی افراد ہلاک ہوئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT