Friday , January 19 2018
Home / عرب دنیا / مصر میں جھڑپیں ‘ 4 افراد ہلاک

مصر میں جھڑپیں ‘ 4 افراد ہلاک

قاہرہ 9 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں اخوان المسلمین اور سکیوریٹی فورسیس کے مابین جھڑپوں میں کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ۔ کہا گیا ہے کہ تشدد میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپوں کے دوران جھڑپیں شروع ہوگئی تھیں۔ ذرائع نے کہا کہ چار میں تین مہلوکین کا تعلق اخوان المسلمین سے ہے ۔پولیس نے ع

قاہرہ 9 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں اخوان المسلمین اور سکیوریٹی فورسیس کے مابین جھڑپوں میں کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ۔ کہا گیا ہے کہ تشدد میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپوں کے دوران جھڑپیں شروع ہوگئی تھیں۔ ذرائع نے کہا کہ چار میں تین مہلوکین کا تعلق اخوان المسلمین سے ہے ۔پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے تلاشی مہم کا کام شروع کیا تھا اور اخوان المسلمین کے کئی کارکنوں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT