Saturday , November 17 2018
Home / عرب دنیا / مصر میں دس دہشت گرد ہلاک،400گرفتار

مصر میں دس دہشت گرد ہلاک،400گرفتار

قاہرہ، 13فروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے سینائی صوبہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مڈبھیڑ میں 10 دہشت گرد مارے گئے اور 400 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں کچھ غیر ملکی بھی شامل ہیں۔مصر کی سرکاری ٹیلی ویژن نے فوج کے ترجمان کے حوالہ سے آج کہا کہ فوج اور پولیس نے مل کر دہشت گردوں اور مجرموں کے خلاف ملک بھر میں جمعہ سے ایک بڑی مہم چلائی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT