Thursday , November 23 2017
Home / عرب دنیا / مصر میں دھماکہ ، ایک پولیس افسر ہلاک ، تین افراد زخمی

مصر میں دھماکہ ، ایک پولیس افسر ہلاک ، تین افراد زخمی

قاہرہ ۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے شورش زدہ شمالی سینائی میں سڑک کے کنارے ایک بم دھماکہ میں کم سے کم ایک پولیس افسر ہلاک اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔ العریش میں پولیس کی بکتربند گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے بم دھماکہ کیا گیا تھا۔ شمالی سینائی میں پولیس اور سیکوریٹی عہدیداروں کی ہلاکتیں روزمرہ کا معمول بن گئی ہیں کیونکہ اس علاقہ میں جنوری 2011ء کے انقلاب میں صدر حسنی مبارک کی معزولی کے بعد سے عسکریت پسندوں کے پرتشدد حملوں میں ہولناک اضافہ ہوا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT