Wednesday , December 12 2018

مصر میں فوج کے دھاوے ‘16دہشت گرد ہلاک

قاہرہ۔11فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم 16 عسکریت پسند آج اُس وقت ہلاک ہوگئے جب کہ فوج نے مصر کے شورش زدہ علاقہ صحرائے سینائی میں دھاوے کئے اور ایک بڑی کارروائی کا آغاز کیا تاکہ ان اضلاع میں شورش پر قابو پایا جاسکے ۔ فوج نے کہا کہ 30 مشتبہ دہشت گرد گرفتار بھی کرلئے گئے ہیں ۔ باغی اس علاقہ میں خاص طور پر پولیس اور فوج کو نشانہ بناکر حملے کررہے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT