Saturday , June 23 2018
Home / عرب دنیا / مصر میں 10 جہادی ، 4 سپاہی ہلاک

مصر میں 10 جہادی ، 4 سپاہی ہلاک

قاہرہ ۔ /4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی فوج نے آج کہا کہ سینائی میں اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف فوجی کارروائی میں 10 جہادی اور چار سپاہی ہلاک ہوگئے ۔ جس کے ساتھ ہی /9 فبروری کو شروع کردہ اس مہم میں ہلاک ہونے والے سپاہیوں کی تعداد 16 اور جہادیوں کی تعداد 100 ہوگئی ہے ۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سینائی میں آئی ایس کو کچلنے فوج کو تین ماہ کی مہلت دی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT