Friday , September 21 2018
Home / عرب دنیا / مصر کی لیبیا میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی تردید

مصر کی لیبیا میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی تردید

قاہرہ ، 25 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) مصری صدر فیلڈ مارشل (ریٹائرڈ) عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ان کی فوج لیبیا میں اسلامی عسکریت پسندوں کے خلاف کسی بھی فضائی یا زمینی آپریشن میں حصہ نہیں لے رہی ہیں۔ ایوان صدر میں اخبارات کے مدیران کے وفد سے گفتگو میں صدر السیسی نے کہا ، ’’ابھی تک ہماری فوج نے بیرون ملک کسی آپریشن میں حصہ نہیں لیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT