Wednesday , September 19 2018
Home / عرب دنیا / مصر کے جامعہ الازہر میں ہندوستان کے دوسرے مرکز کا قیام

مصر کے جامعہ الازہر میں ہندوستان کے دوسرے مرکز کا قیام

قاہرہ۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان، جامعہ الازہر میں اپنا دوسرا مرکز برائے اطلاعاتی ٹیکنالوجی مہارت جامعہ الازہر قاہرہ میں قائم کرے گا۔ تمام آلات اور کورس کا مواد مصر پہنچ چکا ہے اور اس کا احاطہ ہندوستان کے دوسرے اطلاعاتی ٹیکنالوجی مرکز کے قیام کیلئے تیاری کررہا ہے۔ ہندوستان کے سفیر برائے مصر سنجے بھٹا چاریہ نے جو کل جامعہ الازہر کا دورہ کرچکے ہیں، پی ٹی آئی سے ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران اس کا انکشاف کیا۔

TOPPOPULARRECENT