Thursday , September 20 2018
Home / عرب دنیا / مصر کے صدارتی انتخابات میں سابق فوجی سربراہ امیدوار

مصر کے صدارتی انتخابات میں سابق فوجی سربراہ امیدوار

قاہرہ، 11جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل سمیع عنان کو ان کی پارٹی کا امیدوار منتخب کیا ہے ۔ان کی پارٹی عرب ازم اجپٹ پارٹی کے سیکرٹری سمیع بالاہ نے بتایا کہ پارٹی کے رہنماؤں نے انہیں امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا اور انہیں اس کی اطلاع دی۔ اس میں کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ یا اعتراض نہیں کیا گیاہے ۔مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کا دوسر ی مرتبہ صدر بننے کا امکان ہے ، لیکن فی الحال انہوں نے اپنی امیدواری کا اعلان نہیں کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT