Sunday , June 24 2018
Home / عرب دنیا / مصر کے 22 اسلام پسندوں کو پولیس پر حملہ کے الزام میں سزائے موت

مصر کے 22 اسلام پسندوں کو پولیس پر حملہ کے الزام میں سزائے موت

قاہرہ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے 22 اسلام پسندوں کو محمد مرسی کی 2013 ء میں فوجی بغاوت میں اقتدار سے بیدخلی کے بعد ہونے والے تشدد کے دوران پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ اُن پر الزام تھا کہ وہ کرداسا پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے ایک ملازم پولیس کو ہلاک اور دیگر کو ہلاک کرنے کی کوشش کرچکے ہیں۔ اُنھوں نے پولیس ع

قاہرہ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے 22 اسلام پسندوں کو محمد مرسی کی 2013 ء میں فوجی بغاوت میں اقتدار سے بیدخلی کے بعد ہونے والے تشدد کے دوران پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ اُن پر الزام تھا کہ وہ کرداسا پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے ایک ملازم پولیس کو ہلاک اور دیگر کو ہلاک کرنے کی کوشش کرچکے ہیں۔ اُنھوں نے پولیس عملہ پر وحشیانہ حملہ کیا تھا اور اُن کے پاس بغیر لائسنس کے ہتھیار تھے۔ ہزاروں احتجاجی، اخوان المسلمین کے قائدین اور ارکان کو گرفتار کرکے اُن پر مقدمے چلائے جارہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT