Saturday , November 18 2017
Home / Top Stories / مطاف کی توسیع کے بعد کعبۃ اﷲ کا دلفریب منظر ۔

مطاف کی توسیع کے بعد کعبۃ اﷲ کا دلفریب منظر ۔

مکۃ المکرمہ میں مطاف کی توسیع کے دوران تعمیر کردہ عارضی پُل کو ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے اور گزشتہ 14 دن کے دوران %53 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔اس پراجکٹ کی نگرانی کررہی کمیٹی کے صدر ڈاکٹر باقری اساس نے مختلف عہدیداروں کے ہمراہ اب تک کی گئی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ انھوں نے بتایا کہ تکنیکی کمیٹی جو تقریباً 200 سعودی انجینئرس پر مشتمل ہے ان پراجکٹس کو موثر طورپر انجام دے رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT