Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / مظفر نگر فسادات متاثرین کو پنشن فوائد

مظفر نگر فسادات متاثرین کو پنشن فوائد

مظفر نگر ۔ /15 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام)اترپردیش حکومت نے سماج وادی پنشن اسکیم کے فوائد مظفر نگر فسادات سے متاثر ہونے والے ہزاروں افراد کو بھی پہونچانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے بتایا کہ ضلع میں تقریباً 2065 افراد جو فسادات سے متاثر ہوئے ہیں ان تمام کو سماج وادی پنشن اسکیم میں شامل کیا جارہا ہے ۔ ضلع حکام نے اس اسکیم کیلئے

مظفر نگر ۔ /15 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام)اترپردیش حکومت نے سماج وادی پنشن اسکیم کے فوائد مظفر نگر فسادات سے متاثر ہونے والے ہزاروں افراد کو بھی پہونچانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے بتایا کہ ضلع میں تقریباً 2065 افراد جو فسادات سے متاثر ہوئے ہیں ان تمام کو سماج وادی پنشن اسکیم میں شامل کیا جارہا ہے ۔ ضلع حکام نے اس اسکیم کیلئے 45 ہزار 245 افر اد کی مجموعی طور پر نشاندہی کی ہے جن میں 2000 فسادات سے متاثر افراد شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT