Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / مظفر نگر میں 4 بنگلہ دیشی خواتین گرفتار

مظفر نگر میں 4 بنگلہ دیشی خواتین گرفتار

مظفر نگر ۔ 24 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پولیس نے 4 بنگلہ دیشی خواتین کے خلاف کارآمد ویزا اور پاسپورٹ نہ رکھنے پر چارج شیٹ داخل کردیا ہے جس میں معاویہ ( 47 سال ) اور ان کے دو دختران جاسمین ( 19 سال ) یاسمین ( 9 سال ) اور بہو شکیلا ( 21 سال ) شامل ہیں ۔ پولیس تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ یہ خواتین گذشتہ ماہ اکٹوبر سے مدینہ کالونی کے ایک مکان میں مقیم ت

مظفر نگر ۔ 24 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پولیس نے 4 بنگلہ دیشی خواتین کے خلاف کارآمد ویزا اور پاسپورٹ نہ رکھنے پر چارج شیٹ داخل کردیا ہے جس میں معاویہ ( 47 سال ) اور ان کے دو دختران جاسمین ( 19 سال ) یاسمین ( 9 سال ) اور بہو شکیلا ( 21 سال ) شامل ہیں ۔ پولیس تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ یہ خواتین گذشتہ ماہ اکٹوبر سے مدینہ کالونی کے ایک مکان میں مقیم تھیں جنہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT