Wednesday , December 12 2018

معاشی بحران کی پیش قیاسی کرنے والا آلہ ایجاد

نئی دہلی۔ 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) برمنگھم یونیورسٹی کے محققین نے ایک معاشی بحران کی قبل از وقت اطلاع دینے والا آلہ ایجاد کرلیا ہے۔ اس سے پالیسی سازوں کو معاشی بحران سے متاثر ہونے والے افراد کی مشکلات کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یونیورسٹی کے سینئر لیکچرر معاشیات ڈاکٹر فرینک اسٹروبیل نے کہا کہ ہم نے آج ایک نئی قسم کا آلہ تیار کیا ہے جس سے معاشی بحران کی قبل از وقت اطلاع مل سکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT